26 فروری، 2013، 11:48 AM

لاریجانی

لاریجانی ممبئی سے دہلی پہنچ گئے ہیں

لاریجانی ممبئی سے دہلی پہنچ گئے ہیں

مہرنیوز۔26 فروری 2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی ممبئی سے دہلی پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لاریجانی نے ہندوستان کے دورے کے تیسرےدن ممبئی سے دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستانی پارلیمنٹ کے بعض نمائندوں نے ان کا استقبال کیا ۔ لاریجانی آج ہندوستان کی ممتاز شخصیات اور شیعہ و سنی علماء سے ملاقات کریں گے۔

News ID 1817888

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha